۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
رهبر انقلاب

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حجةالاسلام آقای حاج شیخ مصطفی محامی دامت توفیقاته

جنابعالی کے والد گرامی (کہ جو متقی اور پرہیز گار عالم دین تھے) کی رحلت پر آپ اور دیگر پسماندگان کو تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور جنابعالی کی طول عمر اور توفیقات خیر میں اضافے کے لئے خدا کے حضور دعاگو ہوں۔

سیّدعلی خامنه ای

۲۹ مئی ۲۰۲۱ء

تبصرہ ارسال

You are replying to: .